تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں قومی شاہراہ کے ارواکولا پل پر حسن آباد کے
سابق سرکل انسپکٹر داسری بھومیا کی کار میں اچانک آگ لگ گئی تاہم چوکس سابق
انسپکٹر اور دوسرے کار سے
فوری اتر گئے ۔بھومیا کل رات پدا پلی سے کریم نگر واپس ہورہے تھے کہ شارٹ سرکٹ کے سبب ان کی کار میں اچانک آگ لگ گئی ۔اس کے ساتھ ہی بھومیا کار ڈرائیور اور بھومیا کا دوست نیچے اتر گئے ۔